این اے۔2 (سوات-1)

حلقہ این اے۔2 (سوات-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]

این اے-2 (سوات-1)
NA-2 Swat-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
ضلعبحرین، سوات، خوازہ خیلہ، تحصیل چارباغ اور بابوزئی (جزوی طور پر) ضلع سوات
صوبہخیبر پختونخوا
ووٹر485,400[1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہاین اے-30 (سوات-2)

یہ حلقہ 2002 سے 2018 تک این اے۔30 (سوات۔II) کے نام سے جانا جاتا تھا، 2018 میں حلقہ بندیوں کے بعد اس کا نام تبدیل کر کے این اے۔2 (سوات-I) رکھ دیا گیا اور تحصیل مٹہ کو اس سے نکال کر اسے تحصیل کبل کے ساتھ ملا کر حلقہ این اے۔4 (سوات۔ III) بنادیا گیا ہے۔

عام انتخابات، 2002ء

عام انتخابات، 2008ء

عام انتخابات، 2013ء

اعداد و شمار

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 460,748
  • صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین

مقابلہ

امیدوارجماعت
سید الہ الدینپاکستان پیپلز پارٹی
سلیم الرحمانپاکستان تحریک انصاف
عامر مقامپاکستان مسلم لیگ (ن)
فضل سبحانجماعت اسلامی
انذار گلپاکستان مسلم لیگ (ق)
خورشیدعوامی نیشنل پارٹی

عام انتخابات 2018ء

عام انتخابات 2024ء

عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2024ء:
این اے-2 سوات-1[3]
جماعتامیدوارووٹ%
آزادامجد علی خان 88,938
مسلم لیگ نامیر مقام37767
پاکستان پیپلز پارٹیحیدر علی خان11632
دیگر (6 امیدوار)33015
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ17735536.5
- رد شدہ ووٹ6006
فاتح امیدوار کی عددی برتری51171
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد485400
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از مسلم لیگ ن

مزید پڑھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط