ایل ایسکو

ایل ایسکو کا شاہی محل اسپین کے شہر سین لورینزو ایل ایسکورل میں اسپین کے راجاؤں کا شاہی محل ہے اور دیگر شاہی انتظامات اور شاہی تقاریب کا اہم مرکز ہے۔[1] یہ سپین کی راجدھانی میڈریڈ سے 45 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب موجود ہے۔ یہ اسپین کے نمایاں شاہانہ دور کی یادگار و مشہور تاریخی عمارتوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک مسیحی مٹھ، عجائب گھر اور اسکول کے طور پہ اس کا استعمال کیا جاتا ہے '۔ یہاں سے 2۔ 06 کلومیٹر دور ایل ایسکورل کا شہر وقوع پزیر ہے۔ ایل ایسکورل دو عظیم تاریخی اور ثقافتی اہمیت کی حامل مہان یادگار عمارتوں سے بنایا گیا ہے۔ پہلا شاہی محل اور دوسرا لا گرنجلا دے لا فریسنیدا ایل ایسکورل، جو ایک شاہی شکار وہائش گاہ تھا،یہ یہاں سے پانچ کلومیٹر کی دوری پر ہے۔[2]

A distant view of the Royal Seat of San Lorenzo de El Escorial
مقامSan Lorenzo de El Escorial, ہسپانیہ
متناسقات40°35′20″N 4°08′52″W / 40.58889°N 4.14778°W / 40.58889; -4.14778
نظم و نسقMinistry of the Presidency
باضابطہ نام: Monastery and Site of the Escorial, Madrid
قسمCultural
معیارi, ii, iv
نامزد کردہ1984 (8th session)
حوالہ #۔318
State Party ہسپانیہ
Regionعالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں
Spanish Property of Cultural Interest
باضابطہ نام: Monasterio de San Lorenzo
قسمReal property
معیارMonument
نامزد کردہ3 June 1931
حوالہ #۔(R.I.) - 51 - 0001064 - 00000
ایل ایسکو is located in مدرید کمیونٹی
ایل ایسکو
میں ایل ایسکو کا مقام

یونیسکو کی جانب 2 نومبر، 1984 میں اسے عالمی وراثت کے مقامات میں شامل کیا۔ یہ ناظرین کے لیے جاذبیت کا پہلو رکھنے والا مرکز ہے۔ یہاں لگ بھگ 500،000 سیاح سالانہ آمدورفت کے حساب سے آیاجایا کرتے ہیں اور عمارت کے فنِّ تعمیر سے محظوظ بھی ہوتے ہیں۔ اسپین میں ایک قومی سطح کے قابلِ دید مقامات کے مقابلے میں 2007 میں ایل ایسکورل نے پہلے 100 مقامات میں اپنی جگہ بنائی تھی۔[3]

تصاویر کی گیلری

خارجی روابط

حوالہ جات

ماخذ