ایشیائی کھیل 2018ء

ایشیائی کھیلوں کا 18واں موقع

ایشیائی کھیل 2018ء ، (انڈونیشیائی:Pesta Olaharga Asia 2018) انڈونیشیا کے شہروں پالمبانگ اور جکارتا میں 18 اگست سے 2 ستمبر 2018ء تک منعقد ہوئے۔ ایشیائی کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار دو شہر ایک ساتھ میزبان ہیں، انڈونیشیا کا دار الحکومت جکارتا جہاں اس سے قبل 1962ء کے ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کر چکا ہے۔ جب کہ پالمبانگ جو پہلی بار ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کر رہا ہے, صوبہ جنوبی سماٹرا کا دار الحکومت ہے۔ مقابلے ان دو شہروں اور ان کے اردگرد کے شہروں بشمول بندونگ، صوبہ مغربی جاوا اور بانٹین میں منعقد ہو رہے ہیں۔ گیلورا بنگ کارنو مرکزی اسٹڈیم، جکارتا میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوہیں اور اختتامی تقریبات بھی یہاں ہی منعقد ہوں گی۔

2018ء ایشیائی کھیل
XVIII Asian Games
کھیلوں کی باضابطہ علامت
نعرہ"انرجی آف ایشیا" (ایشیا کی طاقت)
افتتاحی تقریب18 اگست، 2018ء
اختتامی تقریب2 ستمبر، 2018ء
2014ء 2022ء  >

اس کے علاوہ پہلی بار، برقی کھیل (ای اسپورٹس) اور کانوی پولو پہلی بار شامل کیے گئے ہیں جن کے تمغے باضابطہ گنتی میں شامل نہیں ہوں گے، البتہ 2022ء ایشیائی کھیلوں میں یہ کھیل تمغے کے ساتھ شامل ہوں گے۔

بولی کا عمل

میڈل ٹیبل

  *   Host nation (Indonesia)[3]

2018 Asian Games medal table
درجہNOCطلائیچاندیکانسیکل
1  چین (CHN)1329265289
2  جاپان (JPN)755674205
3  جنوبی کوریا (KOR)495870177
4  انڈونیشیا (INA)*31244398
5  ازبکستان (UZB)21242570
6  ایران (IRI)20202262
7  چینی تائپے (TPE)17193167
8  بھارت (IND)15243069
9  قازقستان (KAZ)15174476
10  شمالی کوریا (PRK)12121337
11  بحرین (BRN)127726
12  تھائی لینڈ (THA)11164673
13  ہانگ کانگ (HKG)8182046
14  ملائیشیا (MAS)7131636
15  قطر (QAT)64313
16  منگولیا (MGL)591125
17  ویتنام (VIE)4161838
18  سنگاپور (SGP)441422
19  فلپائن (PHI)421521
20  متحدہ عرب امارات (UAE)36514
21  کویت (KUW)3126
22  کرغیزستان (KGZ)261220
23  اردن (JOR)21912
24  کمبوڈیا (CAM)2013
25  سعودی عرب (KSA)1236
26  مکاؤ (MAC)1225
27  عراق (IRQ)1203
28  کوریا (COR)1124
 لبنان (LBN)1124
30  تاجکستان (TJK)0437
31  لاؤس (LAO)0235
32  ترکمانستان (TKM)0123
33  نیپال (NEP)0101
34  پاکستان (PAK)0044
35  افغانستان (AFG)0022
 میانمار (MYA)0022
37  سوریہ (SYR)0011
Total (37 NOCs)4654656221,552

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات