ایس پی بالا سبرامنیم

شریپتی پنڈترادھیول بالسوبرامنیم (تیلگو: శ్రీపతి పండితారాధ్యుల బాలసుబ్రహ్మణ్యం ؛ انگریزی: S. P. Balasubrahmanyam؛ 4 جون 1946 – 25 ستمبر 2020) ایک بھارتی پلے بیک سنگر، اداکار، موسیقار، گلوکار اور فلم پروڈیوسر تھے۔۔ انھیں کبھی کبھی ایس پی بی یا ایس پی بالو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انھوں نے چھ بار بہترین پلے بیک سنگر کے لیے نیشنل فلم ایوارڈ اور آندھرا پردیش حکومت کی طرف سے 25 بار تیلگو سنیما میں نندی ایوارڈ بھی جیتا۔

ایس پی بالا سبرامنیم
(تیلگو میں: ఎస్. పి. బాలసుబ్రహ్మణ్యం ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش4 جون 1946ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیلور ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات25 ستمبر 2020ء (74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتکووڈ-19 [2]،  بندش قلب [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفننیلور ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوعفلمی ،  ہندوستانی کلاسیکی موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقیصوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہپس پردہ گلوکار ،  گلو کار ،  نغمہ ساز ،  اداکار ،  فلم ساز ،  ریکارڈنگ آرٹسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانتیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانتیلگو ،  تمل ،  کنڑ زبان ،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم وبھوشن   (2021)[3]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار (1990)
نندی اعزازات  
 فنون میں پدم شری  
قومی فلم اعزاز برائے بہترین مرد پس پردہ گلوکار
 پدم بھوشن    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھوں نے ہندی، تلگو، ملیالم اور تمل سمیت تقریباً 16 زبانوں میں 40 ہزار کے قریب نغموں کو آواز دی[5]. ایس پی بالا نے اپنے 55 سالہ کیریئر میں 40 ہزار سے زائد نغمے گائے جس پر انھیں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز بھی ملا، اُن کے رومانوی گیتوں نے کافی مقبولیت حاصل کی اور زبان زد عام تھے۔ ’ساگر سے گھیرا ہے پیار‘، دل دیوانہ بن سجناں کے، ہم بنے تم بنے ایک دوجے کے لیے اور ’آکے تیری بانہوں میں‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے تھے۔[6]

ایس پی بالا سبرامنیم کی پیدائش نلور کے تلگو خاندان میں ہوئی تھی اور ان کے والد ایس پی سمبامورتی آرٹسٹ تھے۔ ایس پی بالاسبرمنیم کے نام سب سے زیادہ فلمی گانوں میں آواز دینے پر گنیز بکل آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔ ایس پی بالا کو پدم شری (2001) اور پدم بھوشن (2011) سے بھی نوازا گیا تھا۔ انھیں ایس پی بی اور بالو کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔

گلوکارہ ایس پی بالاسبرمنیم  کو سلمان خان کی آواز کہا جاتا تھا،  واضح رہے کہ  انھوں نے سلمان خان کی کئی مشہور فلموں  مثلا! ’میں نے پیار کیا‘، 'ہم آپ ہیں کون'، 'ساجن'، 'لَو'،  'پتھر کے پھول'،  'انداز اپنا اپنا'،   'سنگدل صنم'،   'جاگرُتی'،   'دل تیرا عاشق'، جیسی فلموں میں  گلوکاری کرنے والے ایس پی بالا ایک زمانے میں سلمان خان کی آواز بن گئے تھے۔ بالی ووڈ کے لیے انھوں نے ’میں نے پیار کیا‘، 'ہم آپ ہیں کون'، 'اندھا قانون'، 'ساجن'، '100 ڈیز'، 'چنئی ایکسپریس' اور 'انگار' جیسی فلموں میں اپنی آواز دی۔[5]

بالی ووڈ کے مشہور گلوکار ایس پی بالا سبرامنیم کا 25 ستمبر کے روز 74 سال  کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کورونا انفیکشن میں بھی مبتلا تھے۔

اعزازات

پانچ دہائیوں تک فلمی دنیا پر راج کرنے والے ایس پی بالا سبرامنیم کو بھارتی حکومت نے پدم بھوشن اور پدم شری سے بھی نوازا۔ اس کے علاوہ وہ چھ بار قومی ایوارڈز کے حقدار بھی ٹھہرے۔

ایس پی بالا سبرامنیم نے ہندی، تامل، تیلگو‘ کانڈا اور ملیالم سمیت دیگر 16زبانوں کے کم و بیش 40 ہزار گیت گا کر گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بھی بنائی۔

ایس پی بالا سبرامنیم کا ایک کارنامہ یہ بھی ہے کہ انھوں نے 12 گھنٹوں میں 21 کنڑ زبان کے گیت بھی ریکارڈ کرائے۔ [7]

ایس پی بالا سبرامنیم کے مقبول ہندی گیت

نغمہ/گاناساتھی گلوکارموسیقی ہدایتکارگیت کارفلم / میوزک البمسال
تیرے میرے بیچ میں کیسا ہے یہ بندھنلتا منگیشکرلکشمی کانت پیارے لالآنند بخشیایک دوجے کے لیے1981
ہم تم دونوں جب مل جائیں
ہم بنے تم بنے ایک دوجے کے لیے
تیرے میرے بیچ میں کیسا ہے یہ بندھن-سولو-
میرے جیون ساتھی پیار کیے جاانورادھا پدوال
جوانی شرارت  کرے، اُڑے آنچلآشا بھوسلےآرڈی برمنندا فاضلیمنگل سوترا1981
ہم تم سے پیار نہ کرتے تو تم کیا کرتےآشا بھوسلےلکشمی کانت پیارے لال  آنند بخشیایک ہی بھول1981
ماں تو مجھ سے پیار نہ کر-سولو-لکشمی کانت پیارے لال  میں انتقام لوں گا1982
دیوانہ دیوانہ، انجانہ افسانہ-سولو-بپی لہریتیری بانہوں میں1984
دھرتی اپنی ماںلتا منگیشکربپی لہریاندیوارکامیاب1984
او ملن موجوں کاآشا بھوسلےبپی لہریاندیوارتحفہ1984
یہ کیا ہوا، کیا ہوآشا بھوسلےبپی لہریاندیوارنیا قدم1984
رام ہو کیا تم پتھر کو چھو کر پون جس نے کیا
پھول جہاں وہاں بہار
سچ میرے یار ہے، بس وہی پیار ہے-سولو-آر ڈی برمنجاوید اخترساگر1985
تیرے نینوں نے بان چلائے-سولو-راجیش روشن  اندیوارانوبھو1986
دیکھیے یہ سنسار ہے-سولو-لکشمی کانت پیارے لالآنند بخشیسنسار1987
بڈھا ہو گیا گھوڑا
مجھے بانہوں میں بھر کے دیکھ لےانورادھا پدوالالیا راجافاروق قیصر، گلشن باورامہادیو1987
او ساجن بیت نہ جائے ساونآشا بھوسلےآر ڈی برمناندیوارمردوں والی بات1988
آجا شام ہونے آئی، موسم نے لی انگڑائیلتا منگیشکررام لکشمندیو کوہلیمیں نے پیار کیا1989
آتے جاتے ہنستے گاتے، سوچا تھا میں نے من میں
دل دیوانہ، بن سجنا کے، مانے ناںاسد بھوپالی
دل دے کے دردِ محبت لیا ہے
کبوتر جا، جا، جا
تم لڑکی ہو، میں لڑکا ہوںلتا منگیشکر، شلیندر سنگھ
میرے رنگ میں رنگنے والی-سولو-
دل دیوانہ، بن سجنا کے، مانے ناں-سولو-
انتاکشری۔۔۔
تیری آنکھوں میں آنسو ہیں، میں تیرا کھوالا-سولو-آنند ملندسمیررکھوالا1989
آئی ایم کرشنن ائیر ایم اے، آئی ایم ناریل پانی والا-سولو-کشمی کانت پیارے لالآنند بخشیاگنی پتھ1990
کس کو تھا پتہ، کس کو تھی خبرالگا یاگنک
میں نے تجھے خط لکھا او ساجنالتا منگیشکرآنند ملندمیرا پتی صرف میرا  ہے1990
تو نے ساتھی پایا اپنا جگ میں-سولو-الیا راجاپریم دھنوناپو راجا1990
کبھی مندر کبھی پوجاادت نارائن، سادھنا سرگمآنند ملندسمیرڈانسر1991
رم جھم رم جھم ساون برسےلتا منگیشکر
کہنی اہے ایک بات مگر کہہ نہیں پاتیسپنا مکھرجیآنند ملندسمیرتری نیترا1991
میں نے جانا یہ تونے نہ جاناشیو رام بومبے جے شریآنند ملندسمیرشطرنج1991
آئ لیو فار یو، آئی ڈائے فار یوکویتا کرشنا مورتیآنند ملندسمیرپریم قیدی1991
پریاتما اور مری پریتماسادھنا سرگم
جیئں تو جیئں کیسے بن آپ کےکمار سانو، انورادھا پاٹلندیم شرونسمیرساجن1991
دیکھا ہے پہلی بار ساجن کی آنکوں میں پیارالگا یاگنک
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم-سولو-
پہلی بار ملے ہیں، ملتے ہی دل نے کہا-سولو-
سُن بیلیالتا منگیشکروجے پاٹیل۔۔۔100 ڈیز1991
تانادیرے نا تانا دے۔۔۔
سن سن سن دلربا۔۔۔
دیوانی دیوانیلتا منگیشکربپی لہری۔۔۔فرسٹ لو لیٹر1991
ٹوٹا ٹوٹا۔۔۔
سری دیوی ہیما لگے توادت نارائن، سدیش بھوسلےانجان
جل میں جیسے پیاسی مچھریا-سولو-
کاٹ کے انگلی قلم بناؤں
ساتھیا تو نے کیا کیا،چتراآنند ملندمجروح سلطان پوریلو1991
مائی لو، میری پریاتما، میں ہی
آجا آجا گیو می آ کس
آئی ایم سوری، بن کے بگڑا کام-سولو-
کبھی تو چھلیا لگتا ہےلتا منگیشکررام لکشمننور قسکر، دیو کوہلیپتھر کے پھول1991
موت سے کیا ڈرنا، اسے تو آنا ہے
تم سے جو دیکھتے ہی پیار ہوا، زندگی میں پہلی بار ہوا
دیوانہ دل بن سجنا کے مانے نہ
سجنا تیرے بنا کیا جینارویندرا راول
سن دلربا ہے دل کی صدا-سولو-
یار پہ ہے دل میرا قرباندیو کوہلی
نہ جا نہ جا نہ جا
ماتا کون پتا کون تجھے کیا پتہکویتا کرشنا مورتیکشمی کانت پیارے لالآنند بخشیبے نام بادشاہ1991
تو میرے آگے میں تیرے پیچھےلتا منگیشکرابھیجیتدیو کوہلیآئی لو یو1992
سنڈے کو بلایارام لکشمن
جے امبے-سولو-رام لکشمنکوشک، کوی پردیپ
تم ویسے ہی اتنی حسین ہو-سولو-رام لکشمنرانی ملک
چاہے کتنا بھی ڈانٹیےپورنیماابھیجیت
آ کے تیری بانہوں میں ہر شام لگے سندوریلتا منگیشکرآنند ملندسمیرونش1992
ہوا میں کیاہے؟....چتراآنند ملندسمیرجاگرُتی1992
جلنے والے تو جلتے رہیں گے
تلسی نے رامائن لکھی-سولو-آنند ملندسمیرسنتان1993
دلوں میں دعائیں....
یہ بادل آسماں پہ کیوںلتا منگیشکروجے پاٹیل۔۔۔دل کی بازی1993
یہ زندگی کبھی کبھی اجنبی سیالگا یاگنکندیم شرونسمیرتڑی پار1993
چھایا میں پلی تھی، نازک سی کلی تھیکویتا کرشنا مورتی، سادھنا سرگمآنند ملندسمیردھنوان1993
آ پاس آ تو ہے میری اپسراکویتا کرشنا مورتیآنند ملندسمیرچندرمکھی1993
تیری پائل میرے گیت-سولو-نوشادحسن کمالتیری پائل میرے گیت1993
بات سب سے کرو
اگر کبھی تم ہم سےالگا یاگنکنریش شرمارانی ملکہم ہیں کمال کے1993
نظروں کا کیا قصور ہے
سن سن رے ساجن
کل تم سے آکر کہالتا منگیشکروجے پاٹیل۔۔۔انتم نیائے1993
پرے ہٹ سوہنیے
کیسے جانوں میں مانوں
روجا جانِ من تو دلچترااے آر رحمانپی کے مشراروجا1993
یہ حسین وادیاں یہ کھلا آسماں
پریمکا نے پیار سے جو بھی چھو دیاادت نارائنہم سے ہے مقابلہ1994
گوپالا گوپالاایس جانکی
خاموش ہے یہ لبِ دل بے زبان ہے-سولو-آنند ملندسمیربے تاج بادشاہ1994
دل دھڑکے تیرے لیےلتا منگیشکر۔۔۔۔۔۔انوکھا پریم یدھ1994
یہ رات اور یہ دوریآشا بھوسلےتوشار بھاٹیہمجروح سلطان پوریانداز اپنا اپنا1994
دو مستانے چلے زندگی بنانے-سولو-
تیرے لیے جانم تیرے لیےچترا سنگھآنند ملندسمیرسہاگ1994
دیدی تیرا دیور دیوانہ، ہارے رام کڑیوں کو ڈالے دانہلتا منگیشکررام لکشمناسد بھوپالیہم آپ کے ہیں کون1994
یہ موسم کا جادو ہے متوا
دلہے کی سالیوں او ہرے دوپٹے والیوں
مجھ سے جدا ہوکر تجھے دور جانا ہے
ہم آپ کے ہیں کون
واہ واہ رام جی، جوڑی کیا بنائی
دھک تانا دھک تانالتا منگیشکر، ادت نارائن، شلیندر سنگھ
-سولو-دیو کوہلی
پہلا پہلا پیار ہے-سولو-
مہندی لگا کے رکھنا، ڈولی سجا کے رکھنالتا منگیشکرجتن للتآنند بخشیدل والے دلہنیا لے جائیں گے1995
سسواگتم ابھی نندم، شت شت کروں سر جھکا کے نمنسادھنا سرگمآنند ملندسمیرتقدیر والا1995
نہ ہو کل جبسجاتا موہناے آر رحمانمحبوب کوٹواللو برڈز1996
جاناں جاناں دیکھا نہیں ہے تجھ کو کل سے-سولو-اے آر رحمانپی کے مشرا، محبوبدنیا دل والوں کی1996
جاری جا اے،  ہاں شور نہ مچا
مل ہی گئی ساجن، تم مل ہی گئےسورن لتا، سادھنا سرگماے آر رحمانپی کے مشرامسٹر رومیو1996
کشتیاں بھی لڑ گئیں، مستیاں بھی مل گئیںسادھنا سرگماے آر رحمانپی کے مشراہندوستانی1996
مایا مچھیندرا، مجھ پہ منتر مت کرناسورن لتا
جان تم ہو میریانوپما دیش پانڈےاے آر رحمانپی کے مشراوشوا  ودھاتا1997
وندے ماترملتا منگیشکررنجیت بیروٹہمسا لیکھاوندے ماترم 21998
چین آپ کو ملا مجھے دیوانگی ملیآشا بھوسلےندیم شرونسمیرفٹ پاتھ2003

حوالہ جات

بیرونی روابط