اكشرا ہاسن

بھارتی اداکارہ
(اکشرا ہاسن سے رجوع مکرر)

اكشرا ہاسن (ولادت: 12 اکتوبر 1991ء)، ایک بھارتی اداکارہ ہیں، جنھوں نے اپنے اداکاری کے آغاز بالی ووڈ فلم شمتابھ سے کیا۔[1][2]

اكشرا ہاسن
اکشرا ہاسن، کلب 60 کی خصوصی اسکریننگ میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1991-10-12) اکتوبر 12, 1991 (عمر 32 برس)
چینائی، تامل ناڈو، بھارت
رہائشممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدینکمل ہاسن
ساریکا ٹھاکر
والدکمل ہاسن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہساریکا   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہاداکارہ
IMDB پر صفحہ،  IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

اكشرا ہاسن کی پیدائش 12 اکتوبر 1991ء کو چنائی بھارت میں ہوئی۔ اداکار کمل ہاسن ان کے والد اور اداکارہ ساریکا ان کی والدہ ہیں۔[3][4] ساتھ ہی ان کی بہن شروتی ہاسن بھی اداکارہ ہیں۔ انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم چنائی میں حاصل کی اور اس کے بعد وہ بنگلور میں پڑھنے چلی گئیں۔

اكشرا ہاسن اپنی والدہ کے ساتھ ممبئی میں رہتی ہیں۔[5] وہ ایک ملحد ہیں، حالانکہ وہ بدھ مت سے متفق ہیں اور اس کو ایک طرز زندگی اور ایک شخصی طرز زندگی قرار دیتی ہیں۔[6][7]

اداکاری

اکشرا ہاسن پہلے فلموں میں راکیش ڈھولكريا کے ساتھ 2010ء کی فلم میں ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھیں۔اسی کے ساتھ ساتھ وہ اپنے والد کی فلم وشوروپم میں بھی ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھیں۔[8] اسی فلم کے دوران منی رتنم کی فلم کدل میں اداکاری کا موقع گنوا دیا۔[9] اس کے بعد بھی کئی فلموں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا کام کرنے کے بعد آر بالکی نے اپنی فلم شمتابھ فلم کے لیے ایک اہم کردار کے طور پر منتخب کیا، جو 6 فروری 2015ء کو جاری ہوئی۔ اس فلم میں امیتابھ بچن اور دھنُش مرکزی کردار میں تھے ۔[10][11][12][13]

فلمیں

سالفلمکردارزباننوٹ
2015ءشمتابھاکشرا پانڈےہندی
2017ءلاالی کی شادی میں لڈو دیوانہلالی
ویوگیمنتاشاتمل
2019ءکدرام کونڈناڈھیرہ
فنگر ٹریپپریازی 5 سیریز
اعلان ہونا باقی ہےاگنی سیرگگلوجیفلم بندی
اعلان ہونا باقی ہےاچچم میڈم نانم پائیرپپواعلان ہوگافلم بندی[14]

حوالہ جات

َ

مزید دیکھیے

بیرونی روابط