اکبر خان (ڈائریکٹر)
اکبر خان (پیدائش 7 جولائی 1949- 22 اگست 2023ء) ایک بھارتی اداکار، اسکرین رائٹر ، پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں۔ وہ بھارتی اداکار، پروڈیوسر، ایڈیٹر اور ہدایت کار، فیروز خان اور سنجے خان کے سب سے چھوٹے بھائی ہیں۔
اکبر خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بنگلور, میسور ریاست, بھارت | 7 جولائی 1949
شہریت | بھارت |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر، پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | کنڑ زبان ، اردو |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
خان کی تعلیم بشپ کاٹن بوائز اسکول اور سینٹ جرمین ہائی اسکول دونوں بنگلور میں ہوئی تھی۔[1]
وفات
اکبر خان 22 اگست 2023ء کو 74 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔[2]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر