اولخون جزیرہ

روس میں واقع ایک جزیرہ

اولخون (انگریزی: Olkhon Island)، روس سائبیریا کی جھیل بیکال میں ایک جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 730 کلومیٹر ہے لمبائی 72کلومیٹر اور چوڑائی 21 کلومیٹر ہے۔ اولخون جھیل میں چاروں طرف گھرا ہوا دنیا کا چوتھا بڑا جزیرہ ہے۔ زیما اس کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔

اولخون جزیرہ
 

 

مقام
متناسقات53°09′N 107°24′E / 53.15°N 107.4°E / 53.15; 107.4   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک روس [3]
سلطنت روس
سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
منطقہ وقتمتناسق عالمی وقت+09:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map