اوبر

اوبر (انگریزی: Uber Technologies Inc) امریکی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر سان فرانسسکو، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہ کمپنی بین الاقوامی طور پر 633 مختلف شہروں میں کام کرتی ہے۔ یہ کمپنی کرایہ پر کاروں کی فراہمی اور کاروباری اشیاء کی ڈیلیوری کا کاروبار کرتی ہے۔ اوبر کے ڈرائیور اپنی ذاتی کاریں اس کمپنی کے ساتھ مل کر چلا سکتے ہیں۔ [6]

اوبر ٹیکنالوجیز انکارپوریشن
سابقہ
اوبر کیب
UberCab
(2009–2011)
قسم
پرائیویٹ
صنعت
قیاممارچ 2009؛ 15 برس قبل (2009-03)
بانیٹراوس کالانک
گارٹ کیمپ
صدر دفترسان فرانسسکو، کیلی فورنیا
علاقہ خدمت
بین الاقوامی، 633 شہروں میں[1]
کلیدی افراد
  • دارا خسروشاہی
    ([2] سی ای او)
  • تھوان فام
    (سی ٹی او)
  • ڈیوڈ رچٹر
    (ایس وی پی، بزنس)
مصنوعاتموبائل ایپلیکیشن، ویب سائٹ
خدمات
آمدنیIncrease امریکی ڈالر 6.5 ارب (2016)[3]
کم امریکی ڈالر -2.8 ارب (2016)[4]
ملازمین کی تعداد
12,000 سے زائد[5]
ڈویژناوبر ایٹس، اوٹو
ویب سائٹwww.uber.com
ٹراوس کالانک, اوبر کا سابقہ سی ای او 2013ء میں
مئی 2017 میں اوبر ایپلیکیشن کا لوگو

نفع

2016 میں اوبر کو منافع حاصل نہیں ہوا بلکہ 2.8 ارب امریکی ڈالر کا نقصان ہوا۔ [7]

سال20142015پہلی سہ ماہی'16دوسری سہ ماہی '16
خالص ریونیوامریکی ڈالر 495.3ملین [8]امریکی ڈالر 1.5اربامریکی ڈالر 960ملین[9]امریکی ڈالر 1.1ارب[9]
نقصان-امریکی ڈالر671ملین [10]اعلان نہیں کیا گیا-امریکی ڈالر 520ملین[9]-امریکی ڈالر 750ملین[9]

بیرونی روابط

حوالہ جات