انیل دھون

انیل دھون ایک ہندوستانی اداکار ہے جو ہندی فلموں اور ٹیلی ویژن میں نظر آتا ہے۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز فلم چیتنا (1970ء) سے کیا جس کے بعد پیا کا گھر (1971ء)۔ وہ اپنی 2018ء کی فلم اندھادھن کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔

انیل دھون
2009 میں انیل دھون

معلومات شخصیت
پیدائش27 نومبر 1950ء (74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہرشمی دھون
اولادسدھارتھ دھون
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمیفلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہاداکار
پیشہ ورانہ زبانہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت1970–تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات