انگیلا میرکل

انجیلا میرکل (انگریزی: Angela Merkel) (پ :17 جولائی 1954ء) جرمن خاتون سیاست دان و سائنس دان ہیں جو تین دفعہ ملک کی چانسلر رہ چکی ہیں۔ ان کی ذاتی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے 2017ء کے انتخابات جیتے تھے جس کے بعد وہ چوتھی مرتبہ پھر سے چانسلر منتخب ہو گئیں۔

انگیلا میرکل
(جرمنی میں: Angela Merkel)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(جرمنی میں: Angela Dorothea Kasner)[7][8][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش17 جولا‎ئی 1954ء (70 سال)[9][10][11][12][13][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہامبرگ [16][17][12][13][18][19][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشبرلن [20]
ہامبرگ (1954–1954)
لائپزش (1973–1978)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی (3 اکتوبر 1990–)[9][21][22]
مشرقی جرمنی (–2 اکتوبر 1990)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلجرمن [22]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگنیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہبلوتھری مسیحیت
جماعتکرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی (1990–)[23][24][4][6]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ لائپزش (1973–1978)[8][25][26][6]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمطبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادDiplom   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان [7][8]،  طبیعیات دان [27][7][8]،  ریاست کار [8]،  کیمیادان [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانجرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجرمن [21][9][28][29]،  انگریزی [28]،  روسی [28]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملسیاست ،  نظریاتی کیمیاء ،  تحلیلی کیمیاء ،  طبیعیات [2]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2021)[30]
 تمغائے احیا (2021)[31]
جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند (2017)
نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (جون 2016)[32]
ٹائم سال کی شخصیت   (2015)
اندرا گاندھی انعام (2013)[33]
 صدارتی تمغا آزادی   (2011)[34]
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2009)[35]
جرمن میڈیا ایوارڈ (2009)[36]
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (2006)[37]
 آرڈر آف زاید
 نشان عبد العزیز السعود    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پس منظر

انجیلا میرکل کا دادا ایک عام پولیس کانسٹیبل، والد ایک استاد اور پادری تھا۔

تعلیم

انجیلا میرکل کی تعلیم پی ایچ ڈی (کوانٹم کیمسٹری) اور پیشہ تدریس ہے۔

پیشہ

انجیلا میرکل تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

سیاسی زندگی

بالغ ہونے پر سوشلسٹ پارٹی میں شمولیت، دوران میں تعلیم ہی سوشلسٹ پارٹی یوتھ کی سیکرٹری پراپیگنڈا و ایجی ٹیشن، جرمنی کے اتحاد کے بعد 1991ء میں وفاقی جرمن پارلیمان کی رکن منتخب ہوئیں، تب سے اب تک 7 بار رکن بن چکی ہیں، 1991ء میں وزیر برائے خواتین و نوجوانان، 1994ء میں وزیر برائے ماحولیات و نیوکلئیر سیفٹی، 1998ء میں اپنی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی سیکرٹری جنرل مقرر ہوئیں، 2000ء میں قائد حزب اختلاف بنیں اور 2005ء سے جرمنی کی چانسلر (سربراہ حکومت) ہیں۔

حوالہ جات