انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن یا بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل ایسوسی ایشن (International Air Transport Association) جس اس کے مخفف نام آیاٹا (IATA /ˈɑːtə/[4])سے بلایا جاتا ہے دنیا کی ایئر لائنز کی ایک تجارتی تنظیم ہے۔ 117 ممالک کی نمائندگی کرنے والی تقریباً 260 ایئر لائنز پر مشتمل آیاٹا کے تحت ایئر لائنز کل دستیاب نشستیں کا تقریبا 83٪ ہیں۔[5]آیاٹا ایئر لائنز کی سرگرمی کی حمایت اور صنعت پالیسی اور معیارات مرتب کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا صدر دفتر مانٹریال، کینیڈا جبکہ اس کا ایگزیکٹو دفاتر جنیوا، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔[6]

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
(انگریزی میں: International Air Transport Association)[1]
(فرانسیسی میں: Association du transport aérien international)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مخففIATA
ملک نیدرلینڈز [3]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفترمانٹریال، کینیڈا
تاریخ تاسیس19 اپریل 1945؛ 79 سال قبل (1945-04-19) ہوانا، کیوبا
قسمبین القوامی trade association
ڈائریکٹر جنرل اور سی ای اوAlexandre de Juniac
باضابطہ ویب سائٹwww.iata.org

حوالہ جات

بیرونی روابط