انجوان

انجوان (Anjouan) اتحاد القمری کا حصہ ہے جو بحر ہند افریقا کے ساحل پر ایک خود مختار جزیرہ ہے۔ اس کا دار الحکومت موتسامودو (Mutsamudu) ہے۔ 2006 کے مطابق اس کی آبادی 277،500 کے لگ بگ ہے۔ جزیرہ کا کل رقبہ 424 مربع کلومیٹر (163 مربع میل) ہے۔

خود مختار جزیرہ انجوان[1]
Autonomous Island of Anjouan
Île Autonome d'Anjouan[2][3]
Ndzuwani
پرچم Anjouan
جزائر اتحاد القمری۔ انجوان سب سے دائیں جزیرہ ہے
جزائر اتحاد القمری۔ انجوان سب سے دائیں جزیرہ ہے
دار الحکومت
and largest city
موتسامودو
سرکاری زبانیں
حکومتخود مختار جزیرہ
• صدر
موسی تائبو
رقبہ
• کل
424 کلومیٹر2 (164 مربع میل)
• پانی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
• 2006 تخمینہ
277500
• 2003 مردم شماری
259100
کرنسیقمری فرانک (KMF)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+3 (مشرقی افریقہ وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+3 (نہیں)
کالنگ کوڈ+269
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.km
  1. Shindzuani dialect.

حوالہ جات