انتھونی فاؤچی

انتھونی اسٹیفن فاؤچی (پیدائش 24 دسمبر 1940) ایک امریکی معالج اور امیونولوجسٹ ہیں جو 1984 کے بعد سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اور متعدی بیماریوں کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جنوری 2020 سے وہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سرکردہ رکن ہیں جو امریکا میں کوڈ-19 وبائی مرض سے متعلق سرگرم عمل ہے۔ جنوری 2021 میں وہ بائیڈن انتظامیہ میں صدر کے چیف میڈیکل ایڈوائزر بنے۔فوکی نے 31 دسمبر 2022ء کو استعفیٰ دے دیا۔

انتھونی فاؤچی
(انگریزی میں: Anthony Fauci ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Fauci in 2023
تفصیل= Fauci in 2023

2nd Chief Medical Advisor to the President
مدت منصب
January 20, 2021 – December 31, 2022
صدرJoe Biden
Ronny Jackson
Vacant
5th Director of the National Institute of Allergy and Infectious Diseases
مدت منصب
November 2, 1984 – December 31, 2022
نائب
  • James Hill
  • John La Montagne
  • Hugh Auchincloss
Richard M. Krause
Jeanne Marrazzo
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Anthony Stephen Fauci ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش24 دسمبر 1940ء (84 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بروکلن، نیویارک [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنقومی اکادمی برائے سائنس [4]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [5]،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  ایتھنز کی اکادمی (جدید)   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد3
تعداد اولاد
عملی زندگی
تعليم
  • College of the Holy Cross (BA)
  • Cornell University (MD)
تعلیمی اسنادڈاکٹر آف میڈیسن [6]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہماہر مناعیات ،  طبیب ،  محقق [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملمناعیات ،  علم امراض مفاصل ،  ایچ آئی وی/ایڈز   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداریریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نیچرز 10 (2020)[10]
مینڈل میڈل (2016)[11]
رابرٹ کوچ طلائی تمغا (2013)[12][13]
 صدارتی تمغا آزادی   (2008)
قومی تمغا برائے سائنس   (2005)
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ [14]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بل گیٹس ویکسین کا عشرہ منصوبہ

بل گیٹس کی گیٹس فاؤنڈیشن نے 2010 میں دنیا میں ویکسین پھیلانے کے لیے منصوبہ "ویکسین کا عشرہ"(Decade of Vaccines) کے لیے ڈائریکٹر کے طور پر لیا۔ اس منصوبے کا آغاز 10 ارب ڈالر کی لاگت سے ہوا۔ 2019 میں گیٹس فاؤنڈیشن نے ڈاکٹر انتھونی فاؤچی جے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے الرجی اور متعدی امراض (National Institute of Allergy and Infectious Diseases) کو 50 ملین ڈالر امداد بھی دی۔

حوالہ جات