اناکسی مینس


اناکسی مینس(600 ق م)، یونانی فلسفی، فلسفے کے اس مکتب فکر سے تعلق رکھتا تھا جسے فلسفے کی تاریخ میں ملطائی مکتب فکر کہتے ہیں۔ تھیلس کے نظریے کے برعکس (جس نے پانی کو کائنات کا بنیادی عنصر قرار دیا تھا) اناکسی مینس کا خیال تھا کہ ہوا ایک ایسا بنیادی عنصر ہے جس سے ساری کائنات بنی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ اگر ہوا کو کائنات کا بنیادی عنصر مان لیاجائے تو فطرت اور دنیا کے تمام مختلف اور متنوع مظاہر کی آسانی سے تشریح کی جا سکتی ہے۔

Anaximenes of Miletus
(قدیم یونانی میں: Ἀναξιμένης ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Anaximenes of Miletus

معلومات شخصیت
پیدائشc. 585 BC
تھیلز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتc. 528 BC
تھیلز   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذاناکسی میندر [2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہفلسفی [1]،  ماہر فلکیات ،  مصنف [5]،  نثر نگار [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانقدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکفلسفۂ ما قبل سقراط   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں