الزبتھ باتھوری

الزبتھ باتھوری (انگریزی: Elizabeth Báthory) یا الزابتھ باتھوری (مجاری زبان: Báthory Erzsébet، (سلوواک: Alžbeta Bátoriová)‏) ایک مجارستانی معزز خاتون تھی جو مبینہ طور پر ایک سلسلہ وار قاتل تھی۔ اس کا خاندان باتھوری مملکت مجارستان (موجودہ مجارستان، سلوواکیہ اور رومانیہ) کا ایک بڑا زمیندار خاندان تھا۔ اسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے سب سے زیادہ قتل کتنے والی کے طور پر درج کیا ہے، [4] تاہم مقتولین کی اصل تعداد قابل بحث ہے۔الزبتھ باتھوری اور اس کے چار ساتھیوں پر 1585ء اور 1609ء کے درمیان سینکڑوں نوجوان خواتین کو تشدد اور قتل کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ [5]

الزبتھ باتھوری
(مجارستانی میں: Erzsébet Báthory ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزبتھ باتھوری

معلومات شخصیت
پیدائش7 اگست 1560

نیرباتور، مملکت مجارستان
وفات21 اگست 1614(1614-80-21) (عمر  54 سال)
چاختیتسے، مملکت مجارستان (اب چاختیتسے، سلوواکیہ)
چاختیتسے قلعہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشچاختیتسے قلعہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت مجارستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتFerenc Nádasdy
اولادPaul
Anna
Ursula
Katherine
عملی زندگی
پیشہارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانہنگری زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہنگری زبان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرمقتل عام [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس سلسلہ وار قتل کی داستانوں کی گواہی 300 سے زائد گواہوں، زندہ بچ جانے والوں اور اس کے علاوہ اس کی گرفتاری کے وقت ظاہری ثبوتوں، پر تشدد لاشوں اور مرتی ہوئی قید لڑکیوں نے دی۔ [6]

حوالہ جات

بیرونی روابط