ٱلْبَيْضَاء | |
---|---|
قصبہ | |
یمن میں ایک مقام | |
متناسقات: 13°58′35″N 45°34′15″E / 13.97639°N 45.57083°E / 13.97639; 45.57083 | |
ملک | ![]() |
محافظہ | البیضاء محافظہ |
ضلع | البیضاء |
حکومت | |
• گورنر | ناصر خضر عبد ربہ السوادی |
آبادی (2011) | |
• کل | 29,853[1] |
منطقۂ وقت | یمن کا معیاری وقت (UTC+3) |
البیضاء (عربی: ٱلْبَيْضَاء، بطور تحریر بَیضاء،[2] البَیضاء یا بِیضاء، یمن کے محافظہ البیضاء کا ایک قصبہ ہے۔
یہ صنعاء سے 130 میل (210 کلومیٹر) دور واقع ہے۔ رداع' (عربی: رَدَاع) یہ محافظہ البیضاء کا موجودہ دار الحکومت ہے۔
1636 سے لے کر 1930 تک یہ "سلطنت بیضاء" کا تاریخی دار الحکومت رہا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ 8 اکتوبر 2014 کو قصبہ میں سیکیورٹی اور سرکاری عمارتوں پر القاعدہ عسکریت پسندوں کے حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اہلکار صبا نیوز ایجنسی نے بتایا کہ صبح کے وقت حملہ میں کار بم استعمال کیے گئے تھے جسے پسپا کر دیا گیا۔[3]
"یمن کی مردم شماری 2011" کے مطابق اس کی آبادی 29،853 تھی۔[1]
آب ہوا معلومات برائے البیضاء' | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 19.1 (66.4) | 20.6 (69.1) | 23 (73) | 23.1 (73.6) | 24.6 (76.3) | 26.7 (80.1) | 24.4 (75.9) | 23.7 (74.7) | 23.8 (74.8) | 22.1 (71.8) | 19.5 (67.1) | 19 (66) | 22.47 (72.4) |
یومیہ اوسط °س (°ف) | 10.1 (50.2) | 10.9 (51.6) | 14.1 (57.4) | 14.8 (58.6) | 16.7 (62.1) | 17.9 (64.2) | 18.2 (64.8) | 17.7 (63.9) | 16.6 (61.9) | 14.7 (58.5) | 12.2 (54) | 11.2 (52.2) | 14.59 (58.28) |
اوسط کم °س (°ف) | 1.2 (34.2) | 1.3 (34.3) | 5.2 (41.4) | 6.6 (43.9) | 8.8 (47.8) | 9.1 (48.4) | 12.1 (53.8) | 11.7 (53.1) | 9.5 (49.1) | 7.4 (45.3) | 5 (41) | 3.4 (38.1) | 6.78 (44.2) |
اوسط بارش مم (انچ) | 7 (0.28) | 10 (0.39) | 19 (0.75) | 51 (2.01) | 45 (1.77) | 15 (0.59) | 81 (3.19) | 120 (4.72) | 35 (1.38) | 6 (0.24) | 7 (0.28) | 3 (0.12) | 399 (15.72) |
ماخذ: Climate-Data.org[4] |
![]() | ویکی ذخائر پر البیضاء، یمن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
13°43′N 44°44′E / 13.717°N 44.733°E / 13.717; 44.733