اقوام متحدہ یوم فرانسیسی زبان
اقوام متحدہ دن
اقوام متحدہ یوم فرانسیسی زبان (انگریزی: UN French Language Day) ہر سال اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت 20 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے 2010ء سے فرانسیسی زبان سمیت 6 زبانوں کے عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں فرانسیسی زبان کی نشر و اشاعت اوراس زبان کے بولنے والوں کے درمیان بین الثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔[1]
اقوام متحدہ یوم فرانسیسی زبان | |
---|---|
باضابطہ نام | UN French Language Day |
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
تقریبات | یونیسکو |
آغاز | 20 مارچ 2010ء |
تاریخ | 20 مارچ |
تکرار | سالانہ |
منسلک | بین الاقوامی یوم مادری زبان اقوام متحدہ یوم روسی زبان اقوام متحدہ یوم چینی زبان اقوام متحدہ یوم عربی زبان اقوام متحدہ یوم انگریزی زبان اقوام متحدہ یوم ہسپانوی زبان |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر