اس کا کیا کی حجت

اُس کا کیا کی حجت (انگریزی: Whataboutism) ایک منطقی غلط رویہ ہے جس میں یہ کوشش کی جاتی ہے کہ مخالفین کے موقف کو نامناسب بتایا جائے، جس کے لیے ان پر منافقت کا بھی الزام لگایا جاتا ہے، تاہم سیدھے طور ان کی دلیل کی نہ تو حمایت کی جاتی ہے اور نہ مخالفت۔[1][2] ریاستہائے متحدہ امریکا میں سوویت اور روسی پروپگنڈا سے جوڑا جاتا رہا ہے۔ جب بھی سوویت یونین پر سرد جنگ کے دوران الزام عائد ہوتے، سوویت جواب یہی ہوتا تھا کہ "اس کا اس کا کیا..." اور پھر کوئی مغربی دنیا کا واقعہ سنایا جاتا۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات