ارون کمار آہوجا
ارون کمار آہوجا (انگریزی: Arun Kumar Ahuja) جو فلمی صنعت میں ارون کے نام سے مشہور ہیں ایک بھارتی فلمی اداکار اور فلم پروڈیوسر تھے جو 1940ء کی دہائی اور 1950ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ فلم صنعت میں 20 سے زائد فلموں میں دکھائی دیے۔وہ 1940ء میں محبوب خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم عورت کے لیے جانے جاتے ہیں۔ 1957ء میں بننے والی فلم مدر انڈیا اسی فلم کا ری میک تھی۔ وہ بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کے والد بھی ہیں۔
ارون کمار آہوجا | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 جنوری 1917ء گوجرانوالہ |
وفات | 3 جولائی 1998ء (81 سال) ممبئی |
زوجہ | نرملا دیوی |
اولاد | گووندا |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
![]() | IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر