ارغون کاملی

ایرانی خطاط

مولانا ارغون بن عبد اللہ کاملی یا خواجہ ارغون کاملی (وفات: تقریباً 740ھ/ 1339ء یا 745ھ/ 1344ء) آٹھویں صدی ہجری کے خطاط تھے۔

ارغون کاملی
معلومات شخصیت
رہائشبغداد [1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایل خانی سلطنت
جلائر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہخطاط   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

مولانا ارغون کاملی کا سال پیدائش معلوم نہیں ہو سکا اور اُن کی سوانح اور واقعات پردہ اخفا میں ہیں۔ البتہ 740ھ میں اُن کے بقیدِ حیات ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ اُن کا پہلا خطاطی کا شاہکار تقریباً 700ھ کے قریب قریب کا ہے اور آخری دستیاب شدہ خطاطی 745ھ کی ہے۔[2]

خطاطی

ارغون کاملی نے فن خطاطی یاقوت مستعصمی سے سیکھی اور انھیں یاقوت مستعصمی کا نامور شاگرد خیال کیا جاتا ہے۔ ارغون کاملی نے خطوط ستہ میں شہرت پائی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات