ارشد وارثی

ارشد وارثی ایک بھارتی فلم اداکار، فلم ساز، ٹیلی ویژن کی شخصیت اور پلے بیک موسیقار ہیں اور وہ بالی وڈ کی کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔[1][2]

ارشد وارثی
 

معلومات شخصیت
پیدائش19 اپریل 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہاداکار ،  گلو کار ،  فلم ساز ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

وارثی ایک مسلم گھرانے میں ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا۔ وارسی نے اپنی پڑھائی برنیس اسکول، دیولالی، ضلع ناسک، مہاراشٹرا سے کی[3] جب وارثی 14 سال کے تھے ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور انکا ممبئی میں رہنا مشکل ہو گیا۔[4] انہون نے دسویں کلاس میں اسکول چھوڑ دیا۔[5]

ذاتی زندگی

وارسی اپنی بیوی ماریا گوروٹی اور بچوں کے ساتھ

وارثی نے 14 فروری، 1999ء میں ماریا گوروٹی کے ساتھ شادی کی۔ انکا بیٹا زیکی وارثی 10 اگست 2004ء کو پیدا ہوا۔ وارثی اور ماریا نے فلم سلام نمستے میں خصوصی ظہور کیا۔ 2 مئی، 2007ء کو ان کے ہاں ایک بیٹی زینی وارثی پیدا ہوئی۔ وارسی اپنے اسکول کے دنوں میں ملکی سطح کے بہترین کسرتی تھے۔[6]

حوالہ جات