اردو خان

اردو خان (انگریزی: Orda Khan) ایک مغول خان تھا جو تیرہویں صدی میں قوم جوجی اردو کے اردوئے زریں کے مشرقی بازو کی حکمرانی کرتا تھا۔ اردو خان جوجی خان کا سب سے بڑا بیٹا اور چنگیز خان کا پوتا تھا۔ جوجی خان کی وفات کے بعد اس کی جاگیر اور علاقوں پر بھائیوں نے باتو خان کی حکمرانی تسلیم کر لی اور اسے خان کا درجہ دیا۔ اردو خان جو دونوں میں سے بڑا تھا اس نے بھی باتو خان کو اردوئے زریں کا خاقان تسلیم کیا۔

اردو خان
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائشسنہ 1204ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفاتسنہ 1280ء (75–76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتیوآن خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدجوجی خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
باتو خان ،  توکا تیمور ،  برکہ خان ،  شیبان   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندانچنگیز خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
خان (منگول سلطنت)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1226  – 1251 
دیگر معلومات
پیشہخان (منگول سلطنت)   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مغول گھڑ سوار تیر انداز