اتیرا پِلّی آبشار

اتیراپِلّی آبشار (انگریزی: Athirappilly Falls) آبشار ہے جو کیرلا (بھارت) کے ترشور ضلع میں واقع ہے۔ اس کے مقام بہاؤ کی مجموعی بلندی 25 میٹر (82 فٹ) ہے۔[1]

اتیراپِلّی آبشار
Athirappilli Waterfalls
مقامکیرلا، بھارت
قسمقطعہ دار
بلندی از سطح دریا120 میٹر (390 فٹ)
مجموعی بلندی25 میٹر (82 فٹ)
تعداد مقامات بہاؤ4
چوڑائی100 میٹر (330 فٹ)
اوسط بہاؤ52 مکعب میٹر/سیکنڈ (1،836 مکعب فٹ/سیکنڈ)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔