ابن سید الناس

فتح الدین ابو الفتح محمد بن محمد بن محمد يعمری اشبیلی المعروف ابن سید الناس (671ھ۔ 734ھ / 1272ء۔ 1334ء) محدث، فقیہ، مؤرخ اور مشہور سیرت نگار ہیں۔

امام   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابن سید الناس
(عربی میں: مُحمَّد بن مُحمَّد بن مُحمَّد اليعمري الإشبيلي)،(عربی میں: محمد بن محمد بن محمد بن أحمد)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1272ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات25 اپریل 1334ء (61–62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہباسلام
فرقہاہل سنت
فقہی مسلکظاہری
عملی زندگی
استاذالدمیاطی ،  بدر الدين بن جماعہ ،  امام بوصیری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاصذہبی ،  صلاح الدین صفدی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہعالم ،  مورخ [1]،  محدث ،  شاعر ،  ادیب ،  خطاط ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

آپ کی ولادت قاہرہ میں ہوئی۔ طلب علم میں اسکندیہ، شام اور عرب کا سفر کیا۔

اساتذہ

تلامذہ

  • ابو الفرج الغزی
  • صلاح الدين الصفدی

تالیفات

  • عيون الاثر فی المغازی و السير۔ سیرت نبوی پر جامع کتاب۔
  • نور العيون۔ عيون الاثر فی المغازی و السير کی تلخیص
  • النفح الشذی فی شرح جامع الترمذی
  • تحصيل الاصابہ فی تفضيل الصحابہ

وفات

مصر میں 734ھ میں قفات پائی۔

حوالہ جات