ابراہم ڈی موافر
ابراہام ڈی موافر فرانسسی ریاضی دان تھا جو 26 مئی 1667ء کو فرانس میں پیدا ہوا۔ اس کی وجہ شہرت ڈی موافر کلیہ ہے۔ وہ آئزک نیوٹن۔ ایدمنڈ ہیلی اور جیمز اسٹرلنگ کا دوست تھا۔ اس نے نظریۂ احتمال پر ایک کتاب بھی لکھی۔ جیسے جیسے اُس کی عمر بڑھتی گئی وہ زیادہ تھکتا گیا اور اُسے سونے کے لیے زیادہ وقت درکار ہونے لگا۔ اُس نے مشاہدہ کیا کہ اسے ہر رات 15 منٹ زیادہ سونا پڑتا ہے۔ اُس نے اپنی موت کے دن کا صحیح تخمینہ لگایا جس دن اُسے سونے کے لیے 24 گھنٹوں سے زیادہ وقت درکار ہو گا۔ 27 نومبر 1754ء کو لندن انگلستان میں اُس کا انتقال ہو گیا۔
ابراہم ڈی موافر | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Abraham de Moivre) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مئی 1667ء [1][2][3] |
وفات | 27 نومبر 1754ء (87 سال)[1][2][3] لندن [4] |
شہریت | فرانس |
رکن | رائل سوسائٹی [5]، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [6]، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی [7] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان [8]، ماہر شماریات ، ماہر فلکیات [9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11]، لاطینی زبان [10][11]، فرانسیسی [11] |
شعبۂ عمل | نظریۂ احتمال [12]، ریاضی [12]، احصاء [12]، فلکیات [12] |
کارہائے نمایاں | ڈی موافر کلیہ |
مؤثر | آئزک نیوٹن [13] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر