1,446,636 users, 19 administrators as of 10 جون 2024ء
آغاز
2001
آسان انگریزی ویکیپیڈیا (انگریزی: Simple English Wikipedia) انگریزی زبان میں ویکیپیڈیا کا ایک ایڈیشن ہے۔ یہ بنیادی انگریزی اور خصوصی انگریزی میں لکھا جاتا ہے۔[1] اس کا آغاز 2001ء میں کیا گیا تھا۔ یہ رطانہ یا کریول زبان میں لکھی جانے والی 9 ویکیپیڈیاوں میں سے ایک ہے۔ دیگر ویکیپیڈیاوں میں انگریزی ویکیپیڈیا، اسکاٹس ویکیپیڈیا، قدیم انگریزی ویکیپیڈیا، پٹکیرن زبان ویکیپیڈیا، توک پیسین ویکیپیڈیا، جمیکن پاسیو ویکیڈیا، نوسٹلجیا ویکیپیڈیا اور سرانان تونگو ویکیپیڈیا شامل ہیں۔