آرنلڈ ٹائن بی

ٹائن بی

ٹائن بی ایک برطانوی مورخ، جو1889ءکولندن میں پیدا ہوئے۔

آرنلڈ ٹائن بی
 

معلومات شخصیت
پیدائش14 اپریل 1889(1889-04-14)
لندن، انگلینڈ
وفات22 اکتوبر 1975(1975-10-22) (عمر  86 سال)
یورک [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  برٹش اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہروسا لنڈ مرے (شادی۔1913 طلاق۔1946)
اولادانتھونی ٹائن بی
فلپ ٹائن بی
لورنس ٹائر بی
رشتے دارآرنلڈ ٹاہن بی (چچا)
عملی زندگی
مادر علمیونچیسٹر کالج
آکسفورڈ
پیشہمورخ
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلسفہ تاریخ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتلندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس ،  کنگز کالج لندن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرتتاریخ کاہنات
اعزازات
 کمپینین آف آنر
فیلو آف برٹش اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں

تعلیم و تدریس

آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1919ء تا 1924ء لندن یونیورسٹی میں بازنطینی اور جدید یونانی زبانوں، ادبیات اور تاریخ کے پروفیسر رہے۔ 1924ء میں لندناسکول آف اکنامکس میں بین الاقوامی تاریخ کے محقق مقرر ہوئے۔ 1943ء میں دفتر خارجہ میں محکمہ تحقیق کے ناظم بنائے گئے۔ 1957ء اور 1960ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور تاریخی موضوعات پر لیکچر دیے۔ ادب، تاریخ اور زبانوں میں متعدد اعزازات حاصل کیے۔

کتب

مشہور تصنیف مطالعہ تاریخ (A Study of History) جو بارہ جلدوں پر مشتمل ہے۔ بہت زیادہ مشہور ہے۔ اس کتاب کی دو جلد میں تلخیص بھی شائع کی گئی جو اردو زبان میں بھی ترجمہ کی جا چکی ہے۔

وفات

ٹائن بی 1975ء کو وفات پا گئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات