آرتی چھابريا

آرتی چھابريا '(پیدائش 21 نومبر 1982ء) ایک بھارتی اداکارہ اور سابق ماڈل ہیں جو ہندی، تیلگو اور کنڑ فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔

آرتی چھابريا
 

معلومات شخصیت
پیدائش21 نومبر 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہادکارہ ،  ماڈل ،  فلمی ہدایت کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سابق زندگی

چھابريا کی پیدائش ممبئی میں ہوئی تھی۔ وہ ایک ہندو سندھی بولنے والے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔

اعزازات

انھوں نے 2011ء میں ٹی وی پروگرام خطروں کے کھلاڑی کے چوتھے ایڈیشن میں فیئرفیکٹر -خطروں کے کھلاڑی جیت لیا۔[1]

فلمیں

سال (ء)فلمکردارزبانتبصرہ
2001لججاسُشماہندی(مہمان اداکار)
2002آوارہ پاگل دیوانہٹینا چھیپاہندی
 تم سے اچھا کون ہے تیما دکشتیہندی
2003راجا بھیاپرتیبھا ساہنی/ رادھاہندی
اوکاریکا اوکاروُسپنا راؤتیلگو
2004اِنٹلا شریمتی ویدھلو کماریانجلیتیلگو
 اب تمھارے حوالے وطن ساتھیوں (تِرلوک کی بیوی)ہندی(خصوصی ظہور)
2005اہم پریماسمیاپسراکناڈا
شادی نمبر1ریکھاکوٹھاریہندی
سُکھبھاوناراکیشورماہندی
2006تیسری آنکھآرتیہندی
2007شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈوالاترنّم 'تنّو'ہندی
پارٹنرنِکیہندی(مہمان کردار)
انامیکاانامیکا شیراف / انامیکا وی۔ سسودیاہندیمہمان کردار
سنتا(سنتھا کی گرل فرینڈ)کناڈا
ہے بے بیعلی کی سابقہ گرل فرینڈ)ہندی(خصوصی مہمان)
2008دھوم دھکاشیوانی ساونتہندی
چنتاکائل روی(وینکاٹیش کے سامنے آئٹم نمبر)تلیگو(خصوصی ظہور) 
گوپی – گوڈا میدھا  پللیمینکاتیلگو
2009ڈیڈی کول نینسی لاجروزہندی
ٹاسساشاہندی
رجنیسندھیاکناڈا
کس سے پیار کروں نتاشاہندی
2010ملیں گے ملیں گے سوفیا راجیو اروڑاہندی
دس تولہسورن لتا شاستریہندی
2013ویاہ 70 کلومیٹر پنجابی
2016کاماسترا تھری ڈی  بیگم تافسیا ہندی

ٹیلی ویژن

سالٹی وی شوتبصرہ
2013جھلک دکھلاجا (سیزن 6)کورنل راجڈرجیس کے ساتھ جوڑی
2011فیئر فیکٹر:خطروں کے کھلاڑی  (سیزن 4)فاتح

حوالہ جات

بیرونی روابط

🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر