وینو مادھو (اداکار)

تیلگو فلم انڈسٹری کے نامور اداکار

وینو مادھاؤ (30 دسمبر ، 1968۔ 25 ستمبر ، 2019) ایک ہندوستانی فلمی اداکار ، ٹیلی ویژن کے نمائندہ ، ممکری فنکار اور مزاحیہ اداکار تھے، جو خاص طور پر تیلگو فلموں کے علاوہ کچھ تمل اور کنڑا فلموں میں بھی اپنے کاموں کے لیے جانے جاتے تھے ۔ وہ تیلگو فلم انڈسٹری کے بہترین منجھے ہوئے مزاحیہ اداکاروں میں سے ایک تھے ، انھوں نے مختلف کرداروں میں 230 سے زائد فلموں میں کام کیا ۔

وینو مادھو (اداکار)
(تیلگو میں: వేణుమాధవ్ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش30 دسمبر 1969ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوڈاڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات25 ستمبر 2019ء (50 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سکندر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتمرض گردہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشحیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہاداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانتیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانتیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وینو مادھو نے ایک ممکری آرٹسٹ(نقال فنکار) کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ وہ مشہور شخصیات ، سیاست دانوں اور مقامی بولیوں کی نقل کرتے اور پھر بعد میں انھوں نے ایک کامیڈین کے روپ میں فلموں میں قدم رکھا ۔ [2]

انھوں نے تیلگو فلموں میں اپنا پہلا کردار سمپردایم نامی فلم سے کیا، جو سال 1996 میں ریلیز ہوئی،  اس فلم میں ان کے کردار کی لمبائی زیادہ نہیں تھی لیکن وینو اپنے کامک اسکلز کے لیے نوٹس کیے گئے۔ تب سے شروع ہوا ان کا فلمی سفر 2016 تک جاری رہا۔

ابتدا میں انھوں نے ماسٹر (1997) اور تھولی پریما (1998) جیسی فلموں میں کام کرکے کامیابی حاصل کی۔ [3] [4]

اس کے بعد انھوں نے تھولی پریما، یووراج، آدی، واسو، سمہدری، سمبا، آریہ،  چھترپتی، سائی، ماس، بنی، اتھڈی، سوپر، دیوداسو، ہیپی ،  پوکری، یوگی، منا، مسکا، دبئی سینو، کک، سمہا، بدری ناتھ، آریہ 2،دھاڈا،ناگا، دل، لکشمی، ابھمنیو، وینکی، دھیریم، سنکرانتی، جے چرنجیو، بھاگیرتھ، آپریشن دریودھن، برنداونم، یدھم اتیادی، باڈی گارڈ، راچا، نائک، اڈا، رے  اور  ردرمادیوی جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا۔ہنگامہ، بھوکیلاس اور پریمابھشیکم نامی فلموں میں انھوں نے بطور  مرکزی کردار (لیڈ  رول) کام کیا۔ ان کی آخری فلم 2016 میں ریلیز ہوئی ‘ڈاکٹر پرمانندییا سٹوڈینٹس’ تھی۔

ایکشن مزاحیہ فلم لکشمی میں اپنے کام کے لیے 2006 میں ، انھیں بہترین مرد مزاحیہ اداکار کے لیے ریاستی نندی ایوارڈ ملا۔ انھوں نے وی وی ونائک کے رومانٹک کامیڈی دل (2003) اور ایس ایس راجامولی کی اسپورٹس کامیڈی سایئ (2004) میں اپنے کام کے لیے بہترین مزاحیہ اداکار کے لیے دو سینما ایوارڈ حاصل کیے۔ [5] وہ 25 ستمبر 2019 کو سکندرآباد میں جگر اور گردے کی پیچیدگیوں کے سبب فوت ہو گئے۔ [6] [2]

وینو فلموں کے علاوہ سیاست میں بھی کافی ایکٹو تھے۔ تیلگو دیشم پارٹی  سے وہ لگاتار جڑے رہے۔ پچھلے سال تیلنگانہ میں ہوئے چناؤ میں انھوں نے کوڈاڈ  کے انتخابی حلقہ سے چناؤ لڑنے کے لیے درخواست  نامزدگی بھی شامل کر دی تھی۔ وہ کسی ہیں وجہوں سے وہ انتخابات تو نہیں لڑ پائے، لیکن انتخابی ریلی میں انھوں نے پارٹی کی خوب مدد کی تھی۔

ابتدائی زندگی

وینو مادھا 30 دسمبر ، 1968 کو ریاست تلنگانہ کے سوریاپیٹ ضلع میں کوڈاڈ ا شہر کے قریب پیدا ہوئے۔ وہ شادی شدہ تھے اور ان کے 2 بھائی ، 2 بہنیں ، بیوی اور دو بچے ہیں۔ [6]

وفات

وینو مادھو 25 ستمبر 2019 کو سکندرآباد کے یشودھاہسپتال میں جگر اور گردے کی پیچیدگیوں کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ . [6] [2]

منتخب فلموں کی فہرست

بطور اداکار

سالفلم کا نامساتھی فنکارکرداردیگر
1996سمپردایمکرشنا گھٹمنینی، اندراجا، برہمانندم
1997چھیکلا کوٹوڈوجگپتی بابو، گوتمی، رمیا کرشنن، برہمانندم،
گوگلملو سیتا
پریمن چکنڈم راوینکاٹش، انجلی زویری،
ماسٹرچرنجیوی، ساکشی شیوآنند،  پونیت ایسروینو
پریاراگلوجگپتی بابو،سوندریا
سوریا وسمموینکاٹش، مینا، سنگھوی،ماخوذ از : ہندی فلم سوریاونشم (امیتابھ بچن)
1998تھولی پریماپون کلیان، کیرتی ریڈیآرنلڈ شیکھرری میک: ہندی فلم، مجھے کچھ کہنا ہے (توشار کپور)

ہندی ڈب: میرے سجنا [7]

چوڈلانی وندیچرن جیوی، سوندریا، انجلی زاویری، پرکاش راجہندی ڈب:  اگنی پتھ [8]
1999سو سواگتھم
تھمموڈوپون کلیان، پریتی جھنگیانی، ادیتی گوتریکر،سبو کا دوستماخوذ از: ہندی فلم، جو جیتا وہی سکندر (عامر خان)

ہندی ڈب: مکے باز[9]

سمرا سمہا ریڈیننداموری بالاکرشنا، سمرن، انجلی زاویری،ہندی ڈب: رکھوالا ، دی ون مین آرمی
یمجاتھاکڈوموہن بابو، مونیکا بیدی، برہمانندم
سوایمراموینو توٹمپڈی، لایا، سنیل، علی
راووی چنداماماناگ ارجنا، انجلی زاویری، ایشوریہ رائے، کیرتی ریڈی
2000وامسیمہیش بابو، میوری کانگو،  کرشنا گٹھامنینیہندی ڈب: وامسی دا وارئیر [10]
مانسونا ماراجواناپورنا، ہورس بابو، برہمانندم
یووراجومہیش بابو، پریتی زنٹا، سمرن،ہندی ڈب: ایک اور راج کمار
آزادناگ ارجنا، سوندریا، شلپا شیٹی،ہندی ڈب: مشن آزاد [10]
یوواکڈوسمنتھ، بھومیکا چاولا، یسودھاستیش
سنیما پچولونوتن پرساد
ایناوالےآر مادھون، سنیہا،موہنتمل زبان
انکل
2001Lady Bachelors
Priyamaina Neeku/Kadhal SugamanathuChachaTelugu/Tamil
Akka Bavekkada
Snehamante Idera
Andariki Vandanalu
2002Aadi
Vasu
AdrustamTarun's friend
SonthamShesham's friend
Nuvve Nuvve
Gemeni
Ninu Choodaka Nenundalenu
2003Naaga
DilVenu
SimhadriIyer
Kalyana RamuduShesham's friend
Sambaram
Simhachalam
Pellamtho Panenti
Abhimanyu
2004Andhrawala
Anandamanandamaye
VenkyTrain Collector Nippu Nagaraju
AryaAjay's friend
Adavi RamuduHanumanth
Sambasidekick of McDowell Mani
Shiva Shankar
Intlo Srimathi Veedhilo Kumari
GowriDev Anand
Gudumba Shankar
SyeNalla Balu
Shankar Dada MBBS
MassBeggar
2005Dhairyam
Orey PanduVenu
SankranthiNalla Balu
SravanamasamMA Ratnam (one of the Navratnas)
بنی (2005ء فلم)Daiva Sahayam's assistant
Radha Gopalam
Subash Chandra BoseRadio
HungamaBalu
Mr.ErrababuKris
AthanokkadeGulab Singh
AndarivaaduGovindraju's friend
Kanchanamala Cable TV
SuperTattooist
Please Naaku PellaindiGuruji
Allari BulloduBalu
Muddula Koduku
Good BoyVeturi Sundara Rama Murthy
Political Rowdy
ChhatrapatiMahesh Nanda
Jai ChiranjeevaVenu
Bhageeratha
Modati Cinema
Moguds Pellams
Mahanandi
Gowtam SSC
2006Devadasu
LakshmiTiger Satti
ہیپی (2006ء فلم)
Sarada SaradagaWaiter
RanamVenu
Raam
Pokiriبھکاریوں کا پریذیڈنٹ
BangaramSathish
KithakithaluChain snatching thief
MaayajaalamGhost
AshokJaggu
Andala RamuduRamudu's step-brother
Bhagyalakshmi Bumper DrawAphisu
Gopi - Goda Meeda PilliKrishnudu
Pellaina Kothalo
KhatarnakPuli
AnnavaramNarasimha
2007دیسمڈروTea seller
Yogi
Maharadhi
Evadaithe Nakenti
MadhumasamPullayya
Sri MahalakshmiBeggar
MunnaMohan
Operation Duryodhana
BhookailasKailas
Toss
Athidhi
Viyyalavari Kayyalu
Seema Sastry
Takkari
Godava
Maharajasri
State Rowdy
Bhajantrilu
2008KrishnaTenant
Donga Sachinollu
Krishnarjuna
Idi Sangathi
Bhadradri
PremabhishekamNageswar Rao
Aatadista
Bhale DongaluLorry Driver
Bommana Brothers Chandana Sisters
Michael Madana Kamaraju
Hare Ram
Ullasamga UtsahamgaFraud Billionaire
Maa Ayana Chanti Pilladu
Kathanayakudu
Gajibiji
Siddu from SikakulamApple
Gunde JhallumandiSoftware Engineer Rajesh
Chintakayala RaviSai
Blade BabjiBabji's gang member
NenintheVenu
KingTension Bonda
2009Maska
Konchem Ishtam Konchem KashtamBangaram
Malli Malli
Tik Tik Tik
KickDriver Azam
Naa Style VeruS.I. Rajalingam
Drona
Evaraina Epudaina
Gopi Gopika Godavari
Samardhudu
Ek NiranjanChitti
آریہ 2
Rs.999 Matrame
2010Seeta Ramula Kalyanam Lankalo
Aakasa RamannaP.Timothy
Sneha GeethamLecturer AIDS Papa Rao
SimhaSanskrit lecturer Venkataratnam
BrindavanamChitti
Kathi Kantha RaoVaasu
2011Katha Screenplay Darsakatvam AppalarajuGannu
Dongala Mutha
ShaktiSatti Babu
Chattam
بدری ناتھ (فلم)
Dhada
Money Money, More MoneyShankarabharanam
Veedu ThedaUdata Bhaskar
2012Bodyguard'Cash' Reddy
Racha
Nuvvekaddunte Nenakkadunta
2013NaayakVenu
Seethamma Vakitlo Sirimalle Chettu
Jaffa
Something SomethingCone Ice Bava
Adda
MasalaCensus officer
Nenem...Chinna Pillana?
2014YuddhamSeenu
Laddu Babu
Jump Jilani
Autonagar Surya
2015رےسائی دھرم تیج، سیامی کھیر، شردھا داس،وائرسہندی ڈب: دی رئیل ہیرو [11]
ردھرامادیوی (فلم)انوشکا شیٹی، دگبتی وینکاٹش، اللو ارجن، نتھیا مینن،تیتبیہندی ڈب: ردرما دیوی [12]
2016ڈاکٹر پرم آنندیا اسٹوڈنٹسگوتم راجو، برہمانندم، آشا سائنی،


حوالہ جات

بیرونی روابط