ولیم سلائیٹ
ولیم سلائٹ (پیدائش: 19 ستمبر 1858ء)|(وفات: 22 دسمبر 1941ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جو وکٹوریہ اور جنوبی آسٹریلیا کے لیے کھیلتا تھا۔ اس نے اپنا ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ 1877ء میں وکٹوریہ کے لیے کھیلا۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 9 ستمبر 1858 ایمرالڈ ہل، میلبورن، آسٹریلیا |
وفات | 22 دسمبر 1941 تورک گارڈنز، ایڈیلیڈ، آسٹریلیا | (عمر 83 سال)
تعلقات | جم سلائیٹ (بھائی) |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1877 | وکٹوریہ |
1880/81-1881/82 | جنوبی آسٹریلیا |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جون 2015 |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر