سن 2000 میں جاری ہونے والے نوکیا 3310 نے نوکیا 3210 کی جگہ لی تھی۔ اس فون کے دنیا بھر میں 126 ملین یونٹ فروخت ہوئے تھے۔2005 میں فون کی فروخت بند ہو گئی تھی۔
دوبارہ لانچ
14 فروری 2017 کو سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق ایچ ایم ڈی گلوبل اس فون کو موبائل ورلڈ کانگرس 2017 میں دوبارہ لانچ کرے گا۔[2]
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر نوکیا 3310 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔