لیفکا | |
---|---|
لیفکا | |
![]() | |
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
تقسیم اعلیٰ | ضلع لیفکا ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 35°06′48″N 32°51′04″E / 35.11333°N 32.85111°E / 35.11333; 32.85111 |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
جڑواں شہر | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 146392 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
لیفکا شمالی قبرص میں مورفو (Morphou) خلیج پر ایک شہر ہے- یہ ترکی کے زیر اثر نکوسیا ضلع میں واقع ہے- یہاں یورپی یونیورسٹی لیفکا کا قیام 1989 میں ہوا-
یہاں شیخ محمد ناظم الحقاني المعروف شیخ ناظم قبرسی کی رہائش گاہ بھی ہے جو حقانی قبیلے کے نقشبندی روحانی سربراہ ہیں-