سنچیتا پادکون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 مارچ 1988ء (36 سال) کنداپورہ، کرناٹک |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
IMDB پر صفحہ[1] | |
درستی - ترمیم |
سنچیتا پدوکون (انگریزی: Sanchita Padukone) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[2] سنچیتا پدوکون اور بالی وڈ کی ایک دوسری اداکارہ دیپیکا پڈوکون کنداپورہ کے ایک گاؤں پدوکون سے تعلق رکھتی ہیں۔[3][4]
ویکی ذخائر پر سنچیتا پادکون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |