منتخب مضمونمحمد بن ادریس شافعی جو امام شافعی کے لقب سے معروف ہیں، سنی فقہی مذہب شافعی کے بانی ہیں۔ آپ کے فقہی پیروکاروں کو شافعی (جمع شوافع) کہتے ہیں۔ آپ کا عرصہ حیات مسلم دنیا کے عروج کا دور یعنی اسلامی عہد زریں ہے۔ خلافت عباسیہ کے زمانہ عروج میں مسلک شافعی کا بول بالا بغداد اور بعد ازاں مصر سے عام ہوا۔ 150ھ میں متولد ہوئے اور 204ھ میں فوت ہوئے۔ مذہب شافعی کے پیروکار زیادہ تر مشرقی مصر، صومالیہ، ارتریا، ایتھوپیا، جبوتی، سواحلی ساحل، یمن، مشرق وسطیٰ کے کرد علاقوں میں، داغستان، فلسطین، لبنان، چیچنیا، قفقاز، انڈونیشیا، ملائیشیا، سری لنکا کے کچھ ساحلی علاقوں میں، مالدیپ، سنگاپور، بھارت کے مسلم علاقوں، میانمار، تھائی لینڈ، برونائی اور فلپائن میں پائے جاتے ہیں۔ مشہور روایات کے مطابق امام شافعی کی ولادت ماہِ رجب 150ھ مطابق ماہِ اگست 767ء میں بمقام غزہ بلاد الشام (موجودہفلسطین) میں ہوئی۔ ربیع بن سلیمان مرادی کہتے ہیں کہ: امام شافعی اُس سال پیدا ہوئے جس سال امام ابوحنیفہ فوت ہوئے۔ امام شافعی کا اپنا قول ہے کہ میری ولادت 150ھ میں ملک شام کے شہر غزہ میں ہوئی اور 2 سال کی عمر میں مجھے مکہ لایا گیا، یعنی 152ھ مطابق 769ء میں۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ امام شافعی فرماتے ہیں کہ میں عسقلان میں پیدا ہوا اور دو سال کا ہوا تو میری والدہ مجھے مکہ کے آئیں۔ | خبروں میں
کیا آپ جانتے ہیں؟ • …کہ حضرت خالد بن ولید تاریخ کے ان چند فوجی کمانڈروں میں سے ایک ہیں جو 100 سے زائد جنگوں میں ناقابل شکست رہے؟ اقتباس
ویکی اقتباسات · فہرست اقوال و اقتباسات آج کا لفظ
کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 207,456 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔ | ||
منتخب فہرستایان بیل ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے ٹیسٹ میں 22 اور 4 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سنچریاں بنائی ہیں۔ نومبر 2015ء تک، اس نے انگلستان کے لیے 118 ٹیسٹ اور 161 ایک روزہ کھیلے، بالترتیب 7,727 اور 5,416 رنز بنائے۔ بیل نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 2004ء میں اوول میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیا۔ ان نے پہلی سنچری ایک سال بعد بنگلہ دیش کے خلاف ریورسائیڈ گراؤنڈ، چیسٹرلی اسٹریٹ میں بنائی۔ اوول میں بھارت کے خلاف ان کا سب سے زیادہ ٹیسٹ سکور 235 ہے۔ نومبر 2015ء تک، بیل ہمہ وقتی ٹیسٹ سنچری بنانے والوں میں مشترکہ اٹھائیسویں اور انگلستان کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔ | |||
تاریخآج: اتوار، 30 جون 2024 عیسوی بمطابق 22 ذوالحجہ 1445 ہجری (م ع و)
| |||
ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 207,456 مضامین موجود ہیں۔ |
|
دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:
- ذخائر
مفت میڈیا کا مخزن - میڈیا ویکی
ویکی سافٹ ویئر کی تعمیر و ترقی - میٹا ویکی
ہم کاری - ویکی کتب
ہدایت نامے اور نصابی کتابیں - ویکی ڈیٹا
سرچشمۂ معلومات - ویکی اخبار
آزاد صحافت - ویکی اقتباس
اقتباسات - ویکی ماخذ
ماخذی متون - ویکی انواع
انواع حیات کی ڈائرکٹری - ویکی جامعہ
ذرائع تعلیم - ویکی سفر
رہنمائے سفر - ویکی لغت
لغت و مترادفات
یہ ویکیپیڈیا اردو میں لکھا جاتا ہے۔ ویکیپیڈیا دیگر کئی زبانوں میں موجود ہے; ذیل میں کچھ بڑے ویکییپیڈیا مندرج ہیں:
- 1,000,000+ مضامین
- 250,000+ مضامین
- 50,000+ مضامین
|
مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں! |