منتخب مضمونپیرس فرانس کا دار الحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے، 2023ء کے تخمینہ آبادی کے مطابق اس میں 2,102,650 رہائشی تھے جو اس کے رقبہ 105 کلومیٹر (41 مربع میل) سے زیادہ کے علاقے میں تھے، جو اسے 2022ء میں اسے دنیا کا 30 واں سب سے زیادہ گنجان آباد شہر بناتا ہے۔سترہویں صدی سے پیرس دنیا کے مالیاتی، سفارت کاری، تجارت، فیشن، فن طباخی اور سائنس کے دنیا کے بڑے مراکز میں سے ایک رہا ہے۔ فنون اور سائنسی علوم میں اس کے اہم کردار کے ساتھ ساتھ شارعی روشنیوں کے اس کے ابتدائی نظام کی وجہ سے انیسویں صدی میں اسے "روشنیوں کا شہر" کہا جانے لگا۔ جنگ عظیم دوم سے پہلے لندن کی طرح، اسے کبھی کبھی دنیا کا دار الحکومت بھی کہا جاتا تھا۔ پیرس کا شہر پیرس علاقہ یا ایل-دو-فرانس علاقے کا مرکز ہے۔ 2023ء میں 12,271,794 کی تخمینہ شدہ آبادی کے ساتھ یہ فرانس کی آبادی کا تقریباً 19% ہے۔ پیرس علاقے کی 2021ء میں خام ملکی پیداوار 765 بلین یورو تھی، جو یورپ میں سب سے زیادہ ہے۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ ورلڈ وائیڈ کاسٹ آف لیونگ سروے کے مطابق 2022ء میں پیرس دنیا میں نویں سب سے زیادہ لاگت کے ساتھ رہنے والا شہر تھا۔ | خبروں میں
کیا آپ جانتے ہیں؟ • …کہ قرآن مجید (تصویر میں) کا سب سے پہلا ترجمہ حضرت سلمان فارسی نے سورۃ الفاتحہ کا فارسی میں ترجمہ کر کے کیا تھا؟ اقتباس
ویکی اقتباسات · فہرست اقوال و اقتباسات آج کا لفظ
کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 207,643 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔ | ||
منتخب فہرستشہدائے کربلا وہ مظلوم افراد ہیں جو واقعہ کربلا میں ایک غیر منصفانہ جنگ میں شہید کر دیئے گئے۔ جن کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ اس وقت کے مسلم دنیا کے حاکم یزید بن معاویہ کو ایک خلیفہ کے طور پر تسلیم نہیں کرتے تھے۔ کیونکہ یزید کے کردار میں بہت سی خرابیاں پائی جاتی تھیں۔ اور ان لوگوں کا خیال تھا کہ جس شخص کی شخصیت میں ایسی خرابیاں یا برائیاں پائی جائیں وہ امت مسلمہ کا خلیفہ بننے کا اہل نہیں ہے۔ شہدائے کربلا کے سالار نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ تھے۔ شہدائے کربلا میں بنو ہاشم کے تمام شہداء ،حضرت ابوطالب کی آل اولاد (پوتے اور پڑپوتے وغیرہ) تھے۔ اس فہرست میں تمام شہدائے کربلا کا ذکر ہے۔ | |||
تاریخآج: ہفتہ، 6 جولائی 2024 عیسوی بمطابق 28 ذوالحجہ 1445 ہجری (م ع و)
| |||
ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 207,643 مضامین موجود ہیں۔ |
|
دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:
- ذخائر
مفت میڈیا کا مخزن - میڈیا ویکی
ویکی سافٹ ویئر کی تعمیر و ترقی - میٹا ویکی
ہم کاری - ویکی کتب
ہدایت نامے اور نصابی کتابیں - ویکی ڈیٹا
سرچشمۂ معلومات - ویکی اخبار
آزاد صحافت - ویکی اقتباس
اقتباسات - ویکی ماخذ
ماخذی متون - ویکی انواع
انواع حیات کی ڈائرکٹری - ویکی جامعہ
ذرائع تعلیم - ویکی سفر
رہنمائے سفر - ویکی لغت
لغت و مترادفات
یہ ویکیپیڈیا اردو میں لکھا جاتا ہے۔ ویکیپیڈیا دیگر کئی زبانوں میں موجود ہے; ذیل میں کچھ بڑے ویکییپیڈیا مندرج ہیں:
- 1,000,000+ مضامین
- 250,000+ مضامین
- 50,000+ مضامین
|
مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں! |